Urdu | Honda
For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.

ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ، ہنڈا موٹرز کمپنی لمیٹڈ جاپان اور اٹلس گروپ آف کمپنیز،پاکستان کی باہمی شراکت داری ہے۔ کمپنی کا آغاز04نومبر1992کو ہوا جبکہ باہمی شراکت داری کے معائدے پر دستخط 05اگست1993کو کیے گئے۔ اس سلسلے میں مینوفکیچرنگ کا آغاز17اپریل1993کو کیا گیا اور 11ماہ کی ریکارڈ مدت میں تعمیرات اور مشینوں کی تنصیب کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ اسمبلی لائن سے پہلی کار 26مئی1994کو تیار ہوئی۔ سر کاری طور پر اس کا افتتاح جناب سردار فاروق احمد خان لغاری، صدر ِ پاکستان نے کیا۔ اس موقع پر ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ جاپان کے صدر جناب کاواماتو نے بھی تقریب میں شرکت کی۔کمپنی کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکسچینج میں درج شدہ ہے۔ 14 جولائی 1994 کو کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں چھ ڈیلرشپ پر کار کی بکنگ کا آغاز ہوا۔ تب سے ڈیلرشپ نیٹ ورک میں توسیع ہوگئی ہے اور اب اس کمپنی کے پاس پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں 35 3S (سیلز ، سروس اور اسپیئر پارٹس) ، 19 2S (سروس اور اسپیئر پارٹس) اور 6 1S (اسپیئر پارٹس) ڈیلرشپ نیٹ ورک ہیں۔
1994 سے پروڈکشن کے آغاز سے لے کر، کمپنی اکتوبر 2018 تک 400,000 سے زائد کاریں فروخت کر چکی ہے۔
تمام ڈیلر شپس ہنڈا ورلڈ کے واضح کردہ معیار کے مطابق تعمیر کی گئی ہیں۔ مقامی پارٹس کا تناسب حکومتی پالیسیوں کے مطابق ہوتا ہے۔ مقامی وینڈرز پرزہ جات کو مقامی طور پر تیار کرنے مسلسل سرگرم ِ عمل ہیں۔مقامی پرزہ جات کے معیار کا معائنہ سخت ترین بین الاقوامی اسٹینڈرز کے مطابق کیا جاتا ہے۔ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لیے ہمیشہ سر گرداں رہتے ہیں۔ کمپنی اپنے کسٹمرز کو متواتر سروس مہیا کرنے کے لیے باقاعدگی سے سروس مہم کا انعقاد کرتی ہے تا کہ سروسسے متعلق کسٹمرز کی ضروریات با آسانی پوری کی جا سکیں۔ جس سے ہمارے کسٹمر ز کا ہماری کار پر اعتماد بڑھتا ہے، اور اس کا اندازہ ہمارے کسٹمرز کی بڑھتی ہوئی تعداد سے لگایا جا سکتا ہے۔کسٹمرز کا اعتماد اور اطمینان حاصل کرنا ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)لمیٹڈ کی اولین ترجیح ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)لمیٹڈ کا عزم اپنے کسٹمرز کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے انہیں قیمت کا بہترین مصرف مہیا کرتا ہے۔ فی الوقت، ہم ہنڈا اکارڈ، ہنڈا CR-V، ہنڈا HR-V، ہنڈا سوک (چار ماڈلز)، ہنڈا سٹی Aspire(چار ماڈلز)،ہنڈا سٹی (چار ماڈلز)اور ہبڈا BR-V(دو ماڈلز) رنگوں کی وسیع رینج اور جدید ترین تکنیکی خصوصیات کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔


دنیا بھر میں لوگوں کے ساتھ خوشیوں کی شراکت داری سے ایک ایسی کمپنی بننا جس کا وجود معاشرہ خود چاہتا ہو، بہترین رفتار،کفایتی قیمت اور کم کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی حامل ایسی مصنوعات کی تیاری جو کسٹمرز کی خوشیوں میں بھرپور اضافہ کرے۔

کمپنی رجسٹریشن نمبر: 0028815
نیشنل ٹیکس نمبر: 0829237-0

فیکٹری/مرکزی دفتر

43کلو میٹر، ملتان روڈ، منگا منڈی، لاہور Ph: (042) 35384671-80, Fax: (042) 35384691-92

E-mail: info@honda.com.pk

رجسٹرڈ آفس:

1۔میکلوڈ روڈ، لاہور Ph: (042) 37225015-17, Fax: (042) 37233518

ریجنل دفاتر

1۔لاہور آفس

ہنڈا اٹلس کارز(پاکستان)لمیٹڈ ایشیا ء ہاؤس،19-C & D، بلاکL، گلبرگIII، مین فیروز پورروڈ، لاہور Ph: (042) 35694851-3 Fax: (042) 35694854

2۔کراچی آفس

ہنڈا اٹلس کارز(پاکستان)لمیٹڈ C-16، کے ڈی اے اسکیم نمبر1، کار ساز روڈ، کراچی

3۔ اسلام آباد آفس

ہنڈا اٹلس کارز(پاکستان)لمیٹڈ، (ریجنل آفس اسلام آباد، شیرازی ٹریڈنگ کمپنی، پلاٹ نمبر 14، ایسٹ اینڈ بلاک، اتاترک ایونیو، بلیو ایریا، اسلام آباد)

بورڈ آف ڈائریکٹرز

جناب ہیرونوبو یوشیمورہ صدر / سی ای او
جناب عامر ایچ شیرازی چیئرمین

جناب ثاقب ایچ شیرازی ڈائریکٹر اور سینئر مشیر
جناب کاتصومی کسائی
جناب اکیرا مرئیما
جناب عارف الاسلام
جناب فیروز رضوی
جناب کازونوری شیبایاما
محترمہ رائی مہارا


آڈیٹ کمیٹی

جناب فیروز رضوی چیئرمین
جناب ثاقب ایچ شیرازی

جناب کازونوری شیبایاما
جناب اکیرامُورایاما
جناب عمران فاروق سیکرٹری


کمپنی سیکرٹری

جناب مقصود الرحمن رحمانی


چیف فنانشل آفیسر

جناب حمود الرحمن قذافی


ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ

جناب عمران فاروق


شیئر ہولڈنگ کا پیٹرن

31 مارچ 2020کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

31 مارچ 2019کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

31 مارچ 2018کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

31 مارچ 2017کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

31 مارچ 2016کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن

31 مارچ 2015کا شیئر ہولڈنگ پیٹرن


آڈیٹرز

اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس


قانونی مشیر

کار نیلئس لین اور مفتی
بخاری عزیز اور کمپنی

کسی بھی قسم کی شکایات کے سلسلے میں رابطہ کریں

مقصود الرحمن رحمانی

وائس پریزیڈنٹ اینڈ کمپنی سیکرٹری
maqsood@honda.com.pk

Ph: 042-35384671-80

ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ 43 کلومیٹر ملتان روڈ لاہور


ایس ای سی پی کے انویسٹر شکایات سیکشن – فارم

http://www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp


کمپنی کی شکایت سے نمٹنے کا ای میل

info@honda.com.pk


ڈس کلیمر: “اگر آپ کی طرف سے آپ کی شکایت کا مناسب طریقے سے ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو ، آپ اپنی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (” ایس ای سی پی “) کے پاس اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔ تاہم ، براہ کرم نوٹ کریں کہ ایس ای سی پی صرف وہی شکایات پیش کرے گی جو کمپنی کے ذریعہ پہلے براہ راست درخواست کی گئی تھی اور کمپنی اس کے ازالے میں ناکام رہی ہے۔ مزید یہ کہ ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین / قابلیت سے متعلق نہیں ہیں ایس ای سی پی کے ذریعہ ان کی تفریح ​​نہیں کی جائے گی۔

سٹاک ایکسچینج میں ہنڈا اٹلس کار (پاکستان) کا نشان

HCAR


کمپنی لسٹڈ ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج www.psx.com.pk

سالانہ رپورٹس / عبوری اکاؤنٹس / مالیاتی سرخیاں یہاں.


مالیاتی سرخیان

آخری دس سال ایک نظر میں

ای میل کے ذریعے مالیاتی سٹیٹمینٹ کا حصول

ڈویڈنڈ منڈیٹ فارم


آمدنی فی حصص

31 مارچ 2020 4.8 روپے

31 مارچ 2019 27.0 روپے

31 مارچ 2018 45.5 روپے

31 مارچ 2017 43.0 روپے

31 مارچ 2016 24.90 روپے

31 مارچ 2015 22.15 روپے

31 مارچ 2014 7.52 روپے


قیمت کمائی تناسب

31 مارچ 2020 27.7 گنا

31 مارچ 2019 8.9 گنا

31 مارچ 2018 10.5 گنا

31 مارچ 2017 17.5 گنا

31 مارچ 2016 10.1 گنا

31 مارچ 2015 8.3 گنا

31 مارچ 2014 7.3 گنا


بریک اپ ویلیو فی حصص

31 مارچ 2020 116 روپے

31 مارچ 2019 123 روپے

31 مارچ 2018 120 روپے

31 مارچ 2017 91 روپے

31 مارچ 2016 56 روپے

31 مارچ 2015 36 روپے

31 مارچ 2014 17 روپے


شیئر رجسٹررار

حمید مجید ایسوسی ایٹس (پرائیوٹ )لمیٹڈ ایچ ایم ہاوس 7 بنک سکوار لاہور Tel: 042-37235081-82


لین دین کےلیئے آزادانہ حصص

Total Paid up Shares – 142,800,000

31 مارچ 2020 25,230,864

31 مارچ 2019 25,219,836

31 مارچ 2018 25,202,443

31 مارچ 2017 25166147

31 مارچ 2016 25113673

31 مارچ 2015 25070563

31 مارچ 2014 24971933


اعلانات وضاحتیں

نہیں

نوٹسس

AGM Notice 2020

اعلانات

31 مارچ ، 2020 کو ختم ہوئے سال کے لئے 10٪ (1 روپے فی حصص)منافع
06 جولائی 2020 تا 14 جولائی 2020 (دونوں دن شامل ہیں)۔Shares Transfer Books Closing

کارپوریٹ بریفنگ سیمینار 2020

ویب سائٹ تعمیل کا سرٹیفکیٹ 2020

AGM Notice from Account of 2019

اعلانات

31 مارچ ، 2019 کو ختم ہوئے سال کے لئے 121.5٪ (12.15 روپے فی حصص)منافع
17 جون ، 2019 سے 27 جون ، 2019 (دونوں دن شامل)۔Shares Transfer Books Closing

کارپوریٹ بریفنگ سیمینار 2019

ویب سائٹ تعمیل کا سرٹیفکیٹ 2019

AGM Notice from Account of 2018

اعلانات

31 مارچ ، 2018 کو ختم ہوئے سال کے لئے 227.5٪ (22.75 روپے فی حصص)منافع
18 جون ، 2019 سے 28 جون ، 2019 (دونوں دن شامل)۔Shares Transfer Books Closing

AGM Notice from Account of 2017

اعلانات

31 مارچ ، 2017 کو ختم ہوئے سال کے لئے 130٪ (13.0 روپے فی حصص)منافع
15 جون ، 2017 سے 23 جون ، 2017(دونوں دن شامل)۔Shares Transfer Books Closing

سیکریٹریٹ کی تعمیل کا سرٹیفکیٹ 2017

AGM Notice from Account of 2016

اعلانات

31 مارچ ، 2016 کو ختم ہوئے سال کے لئے 70٪ (7.0 روپے فی حصص)منافع
09 جولائی ، 2016 سے 19 جولائی ، 2016 (دونوں دن شامل)۔Shares Transfer Books Closing

سیکریٹریٹ کی تعمیل کا سرٹیفکیٹ 2016

AGM Notice from Account of 2015

اعلانات

31 مارچ ، 2015 کو ختم ہوئے سال کے لئے 50٪ (5.0 روپے فی حصص)منافع
17 جون 2015 سے 26 جون 2015 (دونوں دن شامل)۔Shares Transfer Books Closing

سیکریٹریٹ کی تعمیل کا سرٹیفکیٹ 2015

ممبرشپ

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

www.lcci.org.pk

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

www.pama.org.pk

ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان

www.efp.org.pk

ایس ای سی پی کے انویسٹر ایجوکیشن پورٹل کا ویب سائٹ لنک

جناب مقصود الرحمن رحمانی
نائب صدر ایڈمن اینڈ کمپنی سکریٹری
ہونڈا اٹلس کاریں (پاکستان) لمیٹڈ
43 کلومیٹر ملتان روڈ ، مانگا منڈی
لاہور۔

فون:80-35384671-042
maqsood@honda.com.pk

 ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے ساتھ باہمی شراکت داری کا معاہدہ1992اگست5
 ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان)لمیٹڈ کا آغاز1992نومبر4
تعمیرات کا آغاز1992اپریل17
 سول ورک اور پلانٹ اور اوزاروں کی تنصیب کے کام کی تکمیل1994مارچ31
ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے ساتھ تکنیکی معاونت کے معاہدے پر دستخط1994اپریل1
 پہلی کار کی تیاری1994مئی26
    صدر پاکستان کی جانب سے افتتاح1994جولائی31
ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے صدر جناب کاواموٹو کا دورہ1994جولائی13
کمرشل پروڈکشن کا آغاز1994جولائی16
شیئرز کا عوامی اجراء1994اکتوبر10
سوک96کا لانچ1996جنوری10
ہنڈا سٹی کار کا لانچ1997جنوری22
ہنڈا موٹر کمپنی کی 50ویں سالگرہ1998اکتوبر1
پاکستان کی پہلی سن روف کار سول VTIاوریل کا لانچ1999جنوری28
ISO 9002سرٹیفکیشن کا حصول1999اپریل13
PGM-Fi ٹیکنالوجی کے ساتھ نئے سٹی ماڈل کا لانچ2000جنوری20
نئے ہنڈا سوک ماڈل کا لانچ2001مارچ22
نئے ہنڈا سوک ماڈل کا لانچ2003اگست23
50.000ویں کار کی تیاری2003ستمبر13
ISO 14001سرٹیفکیشن کا حصول2003ستمبر15
 ہنڈا اکارڈ کےCBUماڈل کا لانچ2005اگست11
100,000ویں کار کی تیاری2005دسمبر21
ہنڈا سٹی کے نئے ماڈل کا لانچ2006جنوری14
 ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے پریذیڈنٹ جناب تاکیو فوکوئی کا دورہ2006جولائی7
1800ccوالے نئے ہنڈا سوک کے ماڈل کا لانچ2006جولائی29
50,000یونٹس سالانہ کے توسیعی منصوبے کا حصول2006دسمبر31
100فیصد رائٹ شیئرز کا اجراء2007اگست27
 ہنڈا اکارڈاورCRVکے نئے ماڈل کا لانچ2008جولائی20
تھرڈ جنریشن ہنڈا سٹی کا لانچ2009جنوری31
پہلے1-Sاسپیئر پارٹس ڈیلرشپ کا افتتاح2010نومبر27
ہنڈاCVRنئے ماڈل کا لانچ2012مارچ1
لاہور میں 3S ڈیلر شپ کا افتتاح2012اپریل12
100,000ویں ہنڈا سٹی کار کی تیاری2012اپریل29
ہنڈا سٹی ایسپائر کا لانچ2012مئی2
200,000ویں کار کی تیاری2012جولائی12
نئی ہنڈا سوک ماڈل کا لانچ2012ستمبر18
 “You buy a Honda We plant a Tree”کا آغاز2013اپریل1
ہنڈا سٹی ایسپائر 1.5Lکا لانچ2013اپریل17
نئی کی جانب سے نئی اکارڈ متعارف کروائی گئیPossibly Perfect2013جون15
ہنڈا یوم ِ آزادی گالف کپ2013اگست25
ہنڈا وینڈر کانفرنس 2013 “Together”2013اکتوبر31
ہنڈا کی 20ویں سالگرہ کا جشن2013دسمبر10
ہنڈا نے پاکستان میں اسٹائلش اسپورٹس ہائبرڈ CR-Zلانچ کی2013دسمبر18
ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے پریذیڈنٹ جناب تاکا نوبو کا دورہ2013دسمبر10
ہنڈا سٹی”So much more for nothing more”کا لانچ2014اکتوبر16
نئی ہنڈا HRV “Elegantly Sporty”کا لانچ2016جنوری11
 نئی 10thجنریشن ہنڈا سوک”Creating New Era”کا لانچ2016جولائی22
 ہنڈا موٹر کارپوریشن لمیٹڈ جاپان کے پریذیڈنٹ جناب تاکاہیرو ہچی گو کا دورہ2016اکتوبر21
ہنڈا سٹی کی لانچ2017اپریل17
نئی ہنڈا BRV کا لانچ2017اپریل21
تمام نئی BR-V 7 سیٹر SUV سب سے پہلے خریدیں2017اپریل21
ہنڈا سٹی 1.5 L اور ہونڈا سٹی Aspire 1.5L کا لانچ ایونٹ رائل پام لاہور،پاکستان میں منعقد ہوا2017اگست8
ہنڈا CRV لانچ2018فروری21
نئی سیوک اوریل اور RS ٹربو لانچ2019اپریل9
سٹی لانچ2019 جولائی8
اکورڈ 2019 لانچ2019ستمبر4
ہنڈا BR-V 2019 کی لانچ2019 اکتوبر12
نئی VTEC ٹربو اوریل کی لانچ2020جنوری21
Top